سفید بازار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بزازی) کپڑے کا بازار (خصوصاً) ململ کے تھانوں کے فروخت کی ضدی بنگال کی خاص قدیم اصطلاح ہے۔ بمبئی، کلکتہ میں سب اسی نام کے بازار ہیں لیکن ان کا اصل قدیم مفہوم باقی نہیں رہا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (بزازی) کپڑے کا بازار (خصوصاً) ململ کے تھانوں کے فروخت کی ضدی بنگال کی خاص قدیم اصطلاح ہے۔ بمبئی، کلکتہ میں سب اسی نام کے بازار ہیں لیکن ان کا اصل قدیم مفہوم باقی نہیں رہا۔